ٹک ٹاکر سجل ملک کی ویڈیو کا معاملہ اخر کار کھل کے سامنے اگیا ہے۔ چند دن پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے اوپر وائرل ہوئی تھی جو واٹس ایپ گروپس میں بہت زیادہ شیئر کی گئی جس میں ایک لڑکی کسی ایک اور نوجوان لڑکے کے ساتھ موجود تھی اور وہ نازیبہ حرکتیں کر رہے تھے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی اور لڑکی کی شکل دیکھ کے یہی سمجھا جا رہا تھا کہ یہ سجل ملک ہے جو کہ ٹک ٹاک پر بہت زیادہ وائرل ہے اور ٹی وی پروگرام بھی کرتی ہیں۔

یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سجل ملک کے فینز اور عام پاکستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر سجل ملک کے حوالے سے نازیبا گفتگو بھی کی گئی۔ لیکن اب تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ یہ ویڈیو کسی مغربی ملک کی ہے اور سجل ملک کا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ویڈیو صرف لڑکی کی شکل کو دیکھتے ہوئے سجل ملک کے ساتھ جوڑ دی گئی اور اس ویڈیو کے حقیقت سامنے انے کے بعد اب پاکستان کے اندر سائبر پرائیویسی کے حوالے سے بہت سے سوال جنم لے رہے ہیں کہ لوگوں کی پرائیویسی کا کیا بنے گا۔

ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے انے کے بعد لوگوں کی نازیبہ ویڈیوز بنا دی جاتی ہیں جو کہ حقیقی نہیں ہوتی لیکن دیکھنے میں ایسا ہی لگتا ہے کہ ویڈیو اصلی ہے اور اب سجل ملک کی شکل سے ملتی جلتی ایک لڑکی کی ویڈیو سامنے انے پر اسے سجل ملک کے ساتھ جوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے سجل ملک کی ساکھ کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔

ویڈیو کو منظر عام پر ائے تقریبا دو ہفتے ہونے والے ہیں لیکن اس حوالے سے سجل ملک نے کوئی بھی بیان نہیں دیا انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے اوپر اس حوالے سے کوئی ٹویٹ جب بیان یا پوسٹ جاری نہیں کی اس حساب یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے کوئی بھی بیان دینے کو بہتر نہیں سمجھا کیونکہ اگر وہ بیان دےتی تو پاکستانی شہری اور لوگ ان کو ہی تنقید کا نشانہ بناتے لیکن اب خوش قسمتی سے یہ ثابت ہو گیا کہ لیک ہونے والی ویڈیو مغربی ملک میں کسی جوڑے کی ہے اور اس کا سجل ملک کے ساتھ پاکستان کے ساتھ یا سوشل میڈیا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کی ویڈیو دیکھیں

اس سے قبل ایک پاکستانی ٹک ٹاکر سامیہ حجاب کی ویڈیوز بھی لیک ہوئی تھیں جس کے اوپر سامع حجاب نے یہ کہا تھا کہ یہ ان کی اصلی ویڈیو نہیں ہے ان کے سابقہ بوائے فرینڈ نے ان سے پیسے مانگے تھے جب سامنے انے پیسے دینے سے انکار کر دیا تو ان کے بوائے فرینڈ نے یہ جالی ویڈیوز لیک کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے