مناہل ملک کے بعد سامعہ حجاب جو پاکستان کی بہت بڑی ٹک ٹاکر ہیں ان کی بھی ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لاکھوں کروڑوں لوگ اب تک اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ مختلف ویب سائٹس کے اوپر اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اوپر یہ ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ انتہائی نازیبہ ویڈیو ہے جو کہ لیک ہوئی ہے وائرل ہوئی ہے اس سے قبل بھی سامع حجاب کی مختلف ویڈیوز سامنے اتی رہیں جس کے اندر وہ ٹک ٹاک اور بیگو کے اوپر لائیو میچز کے دوران انتہائی قابل اعتراض باتیں کرتی تھیں۔
لیکن اب جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ وہ ان کی ذاتی نجی ویڈیو ہے جس کے اندر وہ بہت زیادہ قابل اعتراض حالت میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب سامعہ حجاب نے انسٹاگرام کے اوپر ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس کے اندر انہوں نے کیپشن دیا ہے کہ میں ایک بہت زیادہ حساس لڑکی ہوں اور بیک گراؤنڈ میں جو ویڈیوز چل رہی ہیں وہ مختلف اوقات کی ان کی ویڈیوز ہیں جن میں وہ رو رہی ہیں پریشان ہیں ان کے انسو بہہ رہے ہیں اور انہوں نے شو یہ کروایا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کا دل ٹوٹ گیا۔ ویڈیو دیکھیں
یہ بھی دیکھیں
سامعہ حجاب نے ظاہر کیا ہے کہ اس وقت ان کی حالت خراب ہے لیکن کہنے والے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ساری ویڈیوز جس طرح باقی لڑکیاں خود لیک کرواتی تھی اسی طرح انہوں نے ویڈیو لیک کی ہے تاکہ انہیں فیم مل سکے۔ حالانکہ سامعہ حجاب پہلے ہی کافی زیادہ مشہور ہیں۔ خاص طور پہ سامعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ٹک ٹاک اور بیگو کے اوپر لائیو میچز کے دوران انہوں نے غلط، بولڈ اور قابل اعتراض باتیں کی تھیں۔
اس ویڈیو کے بعد اب ان کی یہ نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے سامعہ حجاب کے بارے میں وہ خود کہتی ہیں کہ ان کے والدین ڈاکٹر ہیں، وہ کھاتے پیتے گھرانے سے ہیں اور اس کے علاوہ پاکستان سے باہر بھی وہ مختلف ممالک میں گھومتی پھرتی رہتی ہیں لیکن فیم کا جو چسکا ہے وہ لوگوں کو بہت کچھ کرنے پہ مجبور کر دیتا ہے۔ اب یہ آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے یہ ویڈیو خود لیک کی ہے یا پھر کسی نے ان کی ویڈیو یہ لیک کی ہے؟ اور کیا یہ ویڈیو اصلی ہے یا نہیں؟
Samia Hijab, TikTok video viral, Smaia Hijan and Minahil Malik