یہی ہے کار حکمراں کہ مفاد ہی کو پیار دو
جھکے نہ کوئی سر تو پھر قیامتیں گزار دو
جو مانگتا ہے حق یہاں اسے لہو کی دھار دو
جو بک سکے خرید لو، نہ بک سکے تو مار دو
News, Sports, Money, Entertainment, Jobs, Education
یہی ہے کار حکمراں کہ مفاد ہی کو پیار دو
جھکے نہ کوئی سر تو پھر قیامتیں گزار دو
جو مانگتا ہے حق یہاں اسے لہو کی دھار دو
جو بک سکے خرید لو، نہ بک سکے تو مار دو