اوڑھی جو میں نے خود پہ بہت کھردری لگی
اب تم بتاؤ کیسی تمہیں زندگی لگی
یہ نفع بھی تو مجھ کو خسارہ ہے اک طرح
ماں باپ چھوڑ کر جو مری نوکری لگی
محمد طارق عزیز سلطانی
News, Sports, Money, Entertainment, Jobs, Education
اوڑھی جو میں نے خود پہ بہت کھردری لگی
اب تم بتاؤ کیسی تمہیں زندگی لگی
یہ نفع بھی تو مجھ کو خسارہ ہے اک طرح
ماں باپ چھوڑ کر جو مری نوکری لگی
محمد طارق عزیز سلطانی