
تمہارے ہجر کی سختی، تمہاری یاد کا دکھ
ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
تمہارے ہجر کی سختی، تمہاری یاد کا دکھ
ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ