میرا ارمان میری خواہش نہیں ہےیہ دنیا میری فرمائش نہیں ہےمیں تیرے خواب واپس کر رہا ہوںمیری آنکھوں میں گنجائش نہیں ہے پوسٹوں کی نیویگیشن بے کار ہوئی جبر کی تدبیر تمہاریاے اتھرا عشق نہیں سون دیندا