پاکستان کے اندر بھی فحاشی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اب ہر شہر ہر گاؤں بازار کے اندر ڈانس پارٹیاں ہو رہی ہیں جن کے اندر چھوٹے چھوٹے کپڑوں میں لڑکیاں شامل ہوتی ہیں وہاں پہ منشیات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لڑکے بھی وہاں پہ موجود ہوتے ہیں اب یہ تازہ ترین ویڈیو سامنے ائی ہے اسی طرح کی ڈانس پارٹی کی جس کے اندر دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکیوں نے بڑا مختصر لباس پہنا ہوا ہے ان کا جسم عیاں ہو رہا ہے اور قصور کے اندر یہ واقعہ پیش آیا۔ ایک فارم ہاؤس میں پارٹی ہو رہی تھی۔
یہ بھی دیکھیں
پولیس کو خفیہ اطلاع ملی پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مارا تو وہاں پہ ایک بڑی پارٹی چل رہی تھی جس میں تقریبا 30 مرد اور 25 لڑکیاں پارٹی کر رہی تھی وہاں پہ پارٹی پیلز اور مختلف طرح کی منشیات بھی موجود تھیں پولیس نے تمام لوگوں کو گرفتار کر لیا سامان بھی قبضے میں لے لیا اور ان کی ویڈیو بھی سامنے ائی ہے جو اپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
اس ویڈیو کو دیکھ کے اپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ اس وقت پاکستان میں کیا چل رہا ہے اور یہ صرف قصور کے اندر نہیں ہے بلکہ اپ لاہور کے اندر ائیں تو سینکڑوں فارم ہاؤسز میں اسی طرح کی روزانہ پارٹیاں ہوتی ہیں اور اگر اپ کراچی چلے جائیں تو وہاں تو اللہ کی امان۔ مختلف بحری جہازوں کے اوپر پارٹیاں منعقد ہو رہی ہیں، فارم ہاؤسز کے اندر پارٹیاں منعقد ہو رہی ہیں جہاں پہ انتہائی فحش کام کیے جاتے ہیں فحش ڈانس وہاں پہ کیے جاتے ہیں اور الیٹ کلاس کے جو نوجوان لڑکے لڑکے ہیں اس میں شریک ہوتے ہیں۔
کالج اور یونیورسٹیوں کے سٹوڈنٹس ان پارٹیوں میں شریک ہوتے ہیں یہ ہمارے کل کا مستقبل کا اثاثہ ہے نوجوان جو یہ والی حرکتیں کر رہے ہیں اپنے اپ کو ان ڈانس پارٹیوں اور منشیات کے اندر ضائع کر رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے بتانے والا نہیں ہے ذرا یہ بتاتے ہیں کہ چھوٹے موٹے علاقوں میں تو ریڈ ہو جاتے ہیں بڑے علاقوں میں ان کو خود سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے یہ حالات اس وقت پاکستان کے چل رہے ہیں اس حوالے سے تمام لوگوں کو سوچنے کی ضرورت ہے اور اپنے بچوں پہ نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
police raid farmhouse party, kasur farm houseparty, night party, private party video, police farmhouse party video