Mina Towers for Hajj Pilgrims in Makkah – HD Images

منیٰ ٹاورز مکہ مکرمہ حج
Hajj Mina Makkah

Hajj Mina

12 Mina Towers Image

Mina Towers in Tent City Makkah

منی کے اندر حاجیوں کو رکھنے کے لیے اب ٹاور بنائے گئے ہیں اس سے پہلے منی کے اندر حاجی ٹینٹ میں یعنی خیمہ بستی میں رہا کرتے تھے لیکن اب حجاج کرام کی تعداد بہت زیادہ بڑھ جانے کے بعد منی کے اندر بہت اونچی اونچی عالی شان بلڈنگیں اور امارات تعمیر کی گئی ہیں انہیں منا ٹاور کا نام دیا گیا ہے اب حجاج کرام ان بلڈنگز کے اندر ٹھہرا کریں گے۔ یہ بلڈنگیں بنانے کا مقصد یہ ہے کہ حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دی جا سکے منی ٹاورز کے اندر حاجیوں کو رکھنا بہت زیادہ مشکل ہوتا ہے حالانکہ بڑی سنت افضل سنت تو یہی ہے کہ ٹاورز میں ٹھہرا جائے لیکن اب مفتی اعظم سے فتوی بھی لے لیا گیا ہے کہ حجاج کرام ضرورت کے تحت ان بلڈنگز میں ٹھہر سکتے ہیں پاکستان اور انڈیا سے جانے والے ٹھہریں گے 30 فیصد حجاج کرام خیامہ بستی میں ٹھہریں گے ان ٹاورز کے تصاویر اندر کی تصاویر اپ اوپر دیکھ سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے