Aina Asif's Video Leak after Minahil Malik

Minahil Malik and Aina Asif

گزشتہ دن اور پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ویڈیو لیک ہوئی جس کے بعد بہت بڑا ہنگامہ کھڑا ہوا مناہل ملک کا اس کے اوپر بیان بھی سامنے اگیا کہ کوئی بھی ان کا باپ بننے کی کوشش نہ کرے اور ایسی ویڈیوز جو اپلوڈ کر رہا ہے ان کو اس سے فرق نہیں پڑتا مناہل ملک نے کہا کہ یہ ساری چیزیں اب وہ اپنے پیچھے چھوڑ چکی ہیں وہ اب عمرہ حج کر رہی ہیں اب وہ اللہ کی طرف نے ویڈیوز دیکھی اور چیزیں ہوتی رہی۔

لیکن اب ایک پاکستانی ایکٹرس بڑی فیمس پاکستانی ایکٹرس ہیں ائینہ اصف ان کی ویڈیو لیک ہونے کے حوالے سے خبریں بہت زیادہ گردش کر رہی ہیں اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ ائینہ اصف کی ویڈیو لیک ہو گئی ٹویٹر کے اوپر فیس بک انسٹاگرام ہر جگہ پہ یہی چرچے ہیں اور جب اپ چیک کرتے ہیں تو بیسکلی پھر بتایا جاتا ہے کہ ائینہ اصف کی ویڈیو لیک ہوئی ہے سگریٹ پیتے ہوئے کہ وہ اسموکنگ کر رہی ہیں۔ اس بارے میں جب ہم نے تحقیقات کی ہیں اس ویڈیو کے حوالے سے تو پتہ چلا کہ وہ ویڈیو فیک ہے وہ ویڈیو ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائی گئی ہے اور یہ ویڈیو اے ائی سے جنریٹ کی گئی ہے۔ اپ نیچے یہ ویڈیو دیکھ بھی سکتے ہیں۔


یہ ویڈیو اپ نے دیکھی اس کے اندر ائینہ اصف اپ کو نظر ارہی ہیں وہ شیشے کے سامنے کھڑی ہیں اور پھر اچانک ان کا ہاتھ اوپر اتا ہے ہاتھ میں ایک سگرٹ ہوتی ہے اور وہ اپنے منہ سے دھواں نکالتی ہیں تو اصل میں یہ ویڈیو فیک ہے یہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے کرییٹ کی گئی ہے ائینہ اصف کی سادہ سی ویڈیو تھی کہ وہ شیشے کے سامنے کھڑی ہیں اپنے اپ کو دیکھ رہی ہیں۔ لیکن جب اے ائی لگایا گیا ارٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا گیا تو اس کے اندر سگریٹ اور پھر دھواں لگ گیا اور لوگوں کو یہی لگا کہ شاید ائینہ اصف نے سگریٹ پینا شروع کر دیا ائینہ اصف ابھی کم اور لڑکی ہے خوبصورت ہیں بہت اچھی ایکٹنگ کر رہی ہیں بہت سے ڈراموں میں آرہی ہیں اور لوگ ایکسپلوئٹ کرتے ہیں ایسے لوگوں کی ویڈیوز کو تصاویر کو جو کہ نہیں کرنا چاہیے۔

یہ غیر شرعی تو ہے ہی غیر قانونی بھی ہے اور اگر یہ بندہ پکڑا جائے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے تو اس کے خلاف بڑی سخت قانونی کاروائی ہو سکتی ہے تو ایسی ویڈیوز کو بنانا اور پھر انہیں شیئر کرنا بڑی غلط بات ہے اس کو کنڈم کرنا چاہیے اور اگر واقعی خدانخواستہ کسی کی ویڈیو لیک ہو جائے تو اس کا لنک مانگنا یا وہ ویڈیو مانگنا بڑی غلط بات ہے وہ نہیں مانگنی چاہیے
Aina Asif viral video, Minahil Malik viral video, Kanwal aftab viral video, leaked video scandal