آج ہم اپ کی خدمت میں سورہ کوثر جو کہ بہت ہی پیاری اور بابرکت ترین صورت ہے اور قران پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے جو کہ تیسویں پارے کے اخر میں موجود ہے اس کا ایک ایسا وظیفہ لایا ہوں کہ دو دن کے وظیفے سے انشاء اللہ تعالی اتنی رزق میں برکت ہوگی اس قدر برکت ہوگی کہ اپ خود حیران ہو جائیں گے مال و دولت کے انبار لگ جائیں گے اور رزق کی فراوانی ہو جائے گی اور اتنا رزق ہو جائے گا کہ سارے رشتہ دار جو کل اپ سے پیچھا چھڑاتے تھے اج وہ اپ کے اگے پیچھے پھرنا شروع ہو جائیں گے۔ یہ سورہ کوثر کا ایسا خاص وظیفہ ہے جس کے کرنے سے ہر انسان مال و دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے عزت سے مالا مال ہو جاتا ہے رشتہ دار جو کل انکھیں دکھاتے تھے انکھیں پھیر گئے یا مال و دولت نہ ہونے کی وجہ سے رزق نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپ پر دروازے بند کر لیے تو اج جب اپ اس وظیفہ کو دو دن کا کریں گے اور اپ کے پاس مال و دولت کے انبار لگ جائیں گے تو وہ آپکے پیچھے پیچھے ہوں گے۔
ہم کے لیے ایسے وظائف لاتے ہیں جو کہ قران و سنت کے لحاظ سے ہوتے ہیں اب اپ لوگ جب وظیفہ پڑھیں گے تو کچھ لوگ یقین نہیں کریں گے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دو دن صرف وظیفہ کریں اور پیسوں کے انبار لگ جائیں، دو دن صرف وظیفہ کریں اور ہم پر پیسوں کی برسات ہونا شروع ہو جائے تو میں صرف اتنا کہوں گا کہ اللہ کی ذات جب انسان پر مہربان ہو جاتی ہے اللہ کی ذات جب انسان کی سننے لگتی ہے تو اس کی دعائیں قبول کرنے لگتی ہے پھر دو دن تو کیا دو لمحے بھی نہیں لگتے آنکھ جھپکنے کی دیر ہوتی ہے اور انسان کے راستے کھلنا شروع ہو جاتے ہیں جیسے کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان پڑھتا ہے تعلیم حاصل کرتا ہے اور اس کے بعد محنت کرتا ہے ہر جگہ پہ انٹرویوز دیتا ہے نوکری وغیرہ کے لیے جاب وغیرہ کے لیے لیکن کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں ہوتی پھر اچانک سے کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ انٹرویو میں پاس ہو جاتا ہے اس کے اگے پیچھے دولت کی ریل پیل شروع ہو جاتی ہے ،گاڑی بنگلہ ہر چیز ملنا شروع ہو جاتی ہے تو یہ سب کس لیے ؟یہ اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات اس پر مہربان ہو جاتی ہے اپنے بندے پر جب وہ مہربان ہوتا ہے تو اپنے بندے کو نواز دیتا ہے
جب بندہ اللہ کی ذات سے مانگ مانگ کر تھک جاتا ہے تو رب تعالی اسے ضرور ایک نہ ایک دن نوازتا ہے جیسے انسان نیکیاں کرتا ہے اور نیکیاں کرتے کرتے اس کی عمر 20 برسجاتی ہے لیکن سامنے کچھ خاص نظر نہیں اتا کچھ ایسا نظر نہیں اتا کہ ہم یہ نیکیاں کر رہے ہیں تو کہاں پر جا رہی ہیں لیکن جب انسان اس دنیا سے جائے گا تو قیامت کے دن اس کے ایک ایک درود پاک پڑھنے ،سبحان اللہ کہنے کے بدلے اللہ کا ذکر کرنے کے بدلے جنت میں عالی شان اس کے لیے محل تعمیر کیے جا رہے ہیں جب بندہ وضو کر لیتا ہے تو وضو کر کے جب بندہ سارا دن اللہ کی عبادت میں گزار دیتا ہے تو جنت کی طرف اپنے راستے اسان کرتا جاتا ہے ایسے ہی جب بندہ بے روزگار ہوتا ہے لیکن اللہ کی ذات سے امید رکھتا ہے اور نا امید نہیں ہوتا ہے تو اللہ کی ذات اسے ضرور عطا فرماتی ہے۔
سورہ کوثر ایک ایسی صورت ہے جو کہ قران پاک کی ہے تو سب سے چھوٹی سورت لیکن اس کے فضائل بہت زیادہ ہیں۔ پہلے بھی اپ نے سورہ کوثر کے وظائف دیکھے سنے ہوں گے لیکن اج جو میں اپ کو سورہ کوثر کا وظیفہ بتانے جا رہا ہوں ایسا وظیفہ اج تک اپ نے نہ دیکھا ہوگا نہ سنا ہوگا۔ اپ یہ وظیفہ اگر کر لیں تو اس وظیفے کے کرنے سے اپ دیکھیں گے اگر فوری طور پر اپ کو اثر نہ بھی ہوا تو دآنے والے دنوں میں اسکا اثر ضرور ہوگا اور اپ کے ہاتھ پیسوں سے بھر جائیں گے اور رزق اتنا مل جائے گا کہ اپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اپ کہیں پر گھر خریدنا چاہتے ہیں ،زمین خریدنا چاہتے ہیں، کوئی پلاٹ وغیرہ خریدنا چاہتے ہیں، کوئی شاپنگ مال خریدنا چاہتے ہیں کوئی دکان خریدنا چاہتے ہیں اور اگر اپ یہ عمل کریں تو اس عمل سے اپ کو وہ چیز جو اپ چاہتے ہیں وہ اپ کو حاصل ہو جائے گی۔اس خاص وظیفہ سے پہلے میں ایک حاجت روائی کا وظیفہ اپ کو بتا دوں جو حاجت پوری کرنے کیلیے ہے۔ آپکا جو بھی مقصد جو بھی حاجت ہوگی اس کو ذہن میں رکھ کر اپ نے ایک مرتبہ اس وظیفے کو کرنا ہے ، انشاءاللہ اپ کا جو بھی مقصد ہوگا جو بھی حاجت ہوگی اللہ ضرور کامیابی عطا فرمائے گا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد ضرور دعا مانگنی ہے۔
اپ نے نماز فجر کے بعد ایک تسبیح درود پاک کی اور درمیان میں 129 مرتبہ سورہ کوثر کو پڑھنا ہے۔ اخر میں ایک تسبیح پھر سے درود پاک کی پڑھنی ہے انشاءاللہ اپ دیکھیے گا کہ اس کی برکت سے اپ کی حاجت پوری ہوگی جو کوئی مشکل حاجت میں جو جس کو چاہیے ، وہ حاجت پوری ہو جائے گی۔ اب چلتے ہیں آج کے اصل وظیفے کی جانب۔ کرنا اپ نے اس طرح ہے کہ کمرے میں تنہائی میں اپ نے بیٹھ جانا ہے جہاں پر کسی قسم کا کوئی شور شرابہ نہ ہو ۔مکمل یکسوئی کے ساتھ پہلے اپ نے دو نفل ادا کرنے ہیں ، اس کے بعد اپ نے جائے نماز پر اپنے ہاتھ بلند کر لینے ہیں۔ پھر اپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد اپ نے سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے درود پاک آپ نے پڑھنا ہے صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔یہ درود پاک اپ نے 100 مرتبہ پڑھنا ہے پھر اپ نے سورت کوثر کی پہلی آیت سو مرتبہ پڑھنی ہے ۔پھر اپ نے سو مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے صلی الل علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ پھر اپ نے فصل لیلی رب والی دوسری آیت پڑھنی ہے۔ پھر اپ نے 100 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اس کے بعد اپ نے تیسری آیت پڑھنی ہے اور پھر سو مرتبہ آپ نے صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم درود پاک پڑھ لینا ہے اور اس کے بعد اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑا کر دعا مانگنی ہے کہ یا باری تعالی سورہ کوثر کے صدقے میں اس درود پاک کے صدقے میں ہماری فلاں حاجت کو پورا فرما دے اے باری تعالی تجھے اپنے پیارے حبیب کا واسطہ ہے ہماری فلاں حاجت کو پورا فرما دے ۔ادو دن کا یہ وظیفہ ہے۔ دو ہی دنوں میں اپ کی وہ حاجت انشاءاللہ پوری ہوگی۔
key words:
2 Din Quran Ki ye Choti Si Surah Parh Len, Rizq Ka Wazifa, Surah Kausar, رزق کی تنگی دور کرنے کا وظیفہ، قرآنی وظیفہ، wazida for money,