حاجیوں کیلئے الیکٹرک ائیر ٹیکسی کی سہولت Electric Air Taxi for Hajj 2024

 

Air Taxi in Saudi Arabia 2024

سعودی عرب نے حج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امسال سعودی حکومت 26 لاکھ سے زائد حجاج کی میزبانی کرے گی۔ سعودی حکومت ہر سال حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کیلئے کوشاں رہتی ہے۔ اس سال بھی حاجیوں کیلئے حکومت بے حد اہم اقدامات کر رہی ہے۔ مثلاً منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفہ میں خیموں کی جگہ بلند و بالا عمارات تعمیر کردی گئی ہیں جن میں تمام حجاج قیام کریں گے۔ ان بلڈنگز میں حجاج کو خیموں کی نسبت کہیں زیادہ سہولیات ملیں گی اور آسانی ہوگی۔

قسطوں پر موبائل فون خریدیں

اسی طرح سعودی حکومت نے حجاج کی سہولت اور سفر آسان کرنے کیلئے الیکٹرک ائیر ٹیکسی متعارف کروا دی ہے اور حجاج جدہ ائیرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک سفر بس کی جگہ الیکٹرک ائیر ٹیکسی میں کریں گے۔ یہ جہاز کی شکل کے ہیلی کاپٹر ہوتے ہیں جن میں 2 سیٹر سے لے کر 9 سیٹر تک ٹیکسیاں شامل ہیں۔ اس طرح حجاج کا گھنٹوں کا سفر چند منٹوں میں ہو جائے گا اور یہ ائیر ٹیکسیاں ڈائیریکٹ آپکے ہوٹل کی چھت پر اتریں گی۔ آپ کو کنفرم کرنے کیلئے مختلف آفیشل میڈیا چینلز کے اس حوالے سے خبروں کے لنک نیچے دیے گئے ہیں۔ خود چیک کر لیں۔

نوائے وقت کا لنک

سماء چینل کا لنک

گلف نیوز (سرکاری نیوز ایجنسی) کا لنک

Previous Post Next Post