حج 2024 سے متعلق بڑا اعلان کردیا گیا

 


حج 2024 کی درخواستیں 15 بینکوں کی برانچز میں جمع کیے جا رہے ہیں۔ جنوبی ریجن سے 40 دن کے حج کی فیس 10 لاکھ 65 ہزار جبکہ شمالی ریجن میں 10 لاکھ 75ہزار روپے وصول کی جا رہی ہے۔ حج درخواستیں 12 دسمبر تک جمع کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ حاجیوں کے پاس 20 دن کے شارٹ حج کا آپشن بھی موجود ہے اور حجاج ڈبل بیڈ یا ٹرپل بیڈ والا کمرہ علیحدہ حاصل کرنا چاہیں تو درخواست کے ساتھ ایکسٹرا رقم جمع کروا کے یہ سہولت لے سکتے ہیں۔ ابھی وزارت حج نے ایک بہت بڑا اعلان کیا ہے جس نے حج کیلئے اپلائی کرنے والوں کو خوش کردیا ہے۔ اس حوالے سے مکمل تفصیلات اس مختصر ویڈیو میں ملاحظہ کریں

Previous Post Next Post