Imran Riaz Khan Latest Viral Video - Imran Riaz Khan

 

imran-riaz-khan-latest-video

عمران ریاض خان کی رہائی کے بعد انکی پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ عمران ریاض  جب سے رہا ہو کر آئے ہیں تب سے اب تک ان کی صرف تصاویر ہی سوشل میڈیا پر آتی رہی ہیں اور ان کے یوٹیوب چینل پر بھی ان کی کوئی نئی ویڈیو نہیں آئی۔ ان کے فینز اور چاہنے والے عمران ریاض خان کی ویڈیو دیکھنے کے خواہشمند تھے اور اب انکی خواہش پوری ہوئی ہے۔ ویڈیو دیکھیں:

ٹویٹرپر ایک ویڈیو آئی ہے جس میں سینئر صحافی عمران ریاض خان اپنے  دوست صحافی کے ساتھ اپنے گھرکے ڈرائنگ روم میں موجود ہیں۔ ان کے دوست اپنے ہاتھ میں فون پکڑے ویڈیو بنا رہے ہیں۔ ویڈیو سے پتا چلتا ہے کہ وہ  ویڈیو اپنے بچوں کیلئے بنا رہے ہیں۔عمران ریاض ویڈیو میں ہاتھ ہلا کر اسلام و علیکم کہتے ہیں اور اس ویڈیو کے اینڈ پر جزاک اللہ کہتے ہیں۔

Previous Post Next Post