Hajj 2024 Price Calculator

حج 2024کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر ترین سہولیات دینے کیلئے وزارت مذہبی امور کوشاں ہے۔ امسال الگ الگ حج پیکجز دیے گئے ہیں اور ان پیکجز میں مزید سہولیات کے آپشنز بھی ہیں۔ اس لیے حج کی قیمت مکمل فکسڈ نہیں ہے بلکہ حاجی آپنی مطلوبہ ضروریات اور سہولیات سلیکٹ کر کے اپنا حج پیکج خود بنا سکتا ہے۔

اس حوالے سے وزارت مذہبی امور و مذہبی ہم آہنگی کی جانب سے ایک حج کیلکولیٹر متعارف کروایا ہے۔ یہ ایک آن لائن کیلکولیٹر ہے جس میں آپ مرضی کا پیکج اور مطلوبہ سہولیات سلیکٹ کر کے اپنی پسند کے مطابق پیکج ترتیب دے سکتے ہیں اور الگ الگ پیکج کی قیمت بھی چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ  بھی اپنی مطلوبہ ضروریات اور سہولیات سلیکٹ کر کے قیمت جاننا چاہتے ہیں تو نیچے موجود کیلکولیٹر پر کلک کریں اور اپنا پیکج خود بنائیں۔

2024-hajj-price-package


Keywords: hajj 2024 news update today, hajj update, 2024 hajj price, hajj 2024 price, government hajj package price, pakistan hajj price 2024, hajj 2024 news today,


Previous Post Next Post