بحریہ ٹاؤن کراچی کو مارکیٹ سے زیادہ قیمت لگا کر تعصب کا نشانہ بنایا گیا

 ملیرڈویلپمنٹ اتھارٹی تصدیق کرچکا ہے کہ مذکورہ منصوبے کی منظوری 16 ہزار 896 ایکڑ کی بیرونی حدود کے ساتھ ہےجس میں سے صرف 12 ہزار 237 ایکڑ اراضی بحریہ ٹاؤن کراچی کی ڈویلپمنٹ کیلئے قابلِ استعمال ہے جبکہ باقی کی اراضی گوٹھوں، بڑی سڑکوں اور نالوں وغیرہ کیلئے مختص ہے

بحریہ ٹاؤن کراچی کو مارکیٹ سے زیادہ قیمت لگا کر تعصب کا نشانہ بنایا گیا

جہاں ایک طرف کراچی منصوبے کیلئے 99 سال کی زمین لیز کے لئے بحریہ ٹاؤن سے دو کروڑ 72 لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے لیے گئے وہیں دوسری جانب دیگر سوسائٹیز بشمول ڈی ایچ اے کی جانب سے محض ایک لاکھ روپے فی ایکٹر ادا کیے گئے

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی عمل درآمد: امید ہے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ایسا ہوگا جس سے کسی بھی فریق کو زیادتی محسوس نہ ہوگی بلکہ فیصلہ ایسا ہوگا جس کی بدولت ملک میں سرمایہ کاری پروان چڑھ سکے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے اگر آنے والے دنوں میں کسی فریق نے زیادتی محسوس کی تو یہ زیادتی نہ صرف بحریہ ٹاؤن کیخلاف ہوگی بلکہ ان لاکھوں ملازمین کے ساتھ ہوگی جن کا بالواسطہ و بلاواسطہ روزگار بحریہ ٹاؤن کے ساتھ جڑا ہوا ہے

بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے گزشتہ سماعت میں مؤقف اپنایا کہ ہمیں تو زمین بھی پوری نہیں دی گئی، میں ادائیگی کے لیے تیار ہوں مگر مجھے زمین تو پوری دیں

بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے عدالت عظمیٰ متفرق درخواست پر حالات و واقعات کی روشنی میں مناسب احکامات جاری کرے

بحریہ ٹاؤن کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیا جائے، عدالت عظمیٰ سے شہریوں کی درخواست

بحریہ ٹاؤن کراچی وہ جگہ ہے جس نے کراچی کے عوام کو پر آسائش زندگی جینے کی امنگ دی، اس کے ساتھ امتیازی سلوک کراچی والوں کے لیے قابل رحم ہوگا

"ملک ریاض کا شکریہ، بحریہ ٹاؤن کراچی دنیا کے کسی بھی خطے سے خوبصورت ترین رہائشی علاقہ ہے" پوری دنیا گھومنے والے شخص کی گواہی

Keywords

#Bahria_Town_Malik_Riaz_Case 

#Malik_Riaz_Land_Case

#Bahria_Town_Karachi_Case_in_Supreme_Case_Today

#Bahria_Town_Karachi_Case_Latest_Updates 

#Bahria_Town_Karachi_Case_Status 

#Bahria_Town_Karachi_Case_Court_Hearing

Previous Post Next Post