کنول آفتاب کی ویڈیو


kanwal-aftab-video

 کنول آفتاب کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ کنول آفتاب پاکستانی ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے سوشل میڈیا پر ملینز میں فالورز ہیں۔ انسٹاگرام پر کنول آفتاب کے 3 اعشاریہ 2 فالور ہیں جبکہ ٹک ٹاکر انکے فالورز کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ چند روز قبل کنول آفتاب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ان ڈور سرفنگ کر رہی تھیں اور سرفنگ کرتے ہوئے وہ گر گئی تھیں۔ اب کنول آفتاب کی نئی ویڈیو آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنول آفتاب، انکے شوہر ذولقرنین سکندر اور بیٹی ایزل بھی موجود ہے اور تینوں لوگ عمرہ کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ ویڈیو دراصل کنول آفتاب کا خاندان کے ساتھ عمرہ کے سفر کا سلائڈ شو ہے۔ ویڈیو میں کنول آفتاب بیٹی اور شوہر کے ساتھ جہاز میں سفر کرتی دکھائی دیتی ہیں، اس کے بعد احرام میں حرم میں تینوں لوگ موجود ہیں اور پھر مکہ سے مدینہ کا سفر بذریعہ گاڑی کرتے ہوئے بھی کلپ اس ویڈیو کا حصہ ہے۔

کنول آفتاب نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی اور اپلوڈ کرنے کے بعد لاکھوں لوگوں نے اس ویڈیو کو دیکھا ہے۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ رکیں۔

کنول آفتاب، ذولقرنین سکندر اور ایزل کے عمرہ کا مکمل ولاگ بھی ذولقرنین سکندر کے چینل پر اپلوڈ کیا گیا ہے جس پر لاکھوں لوگوں نے انہیں مبارکباد دی ہے اور دعائیں دی ہیں۔ فینز نے کنول کی بیٹی ایزل کو بھی دعائیں دی ہیں اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یہ ولاگ ذولقرنین سکندر کے یوٹیوب چینل پر موجود ہے اور ہم نے آپ کی سہولت کیلئے یہاں بھی دیدیا ہے۔ اگر آپ عمرہ کا ولاگ دیکھنا چاہتے ہیں تو ملاحظہ کریں۔

آپ کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے، اپنی رائے کا اظہار کمنت مین ضرور کیجیے گا۔ اللہ کریم آپ کو بھی حج اور عمرہ کی سعادت نصیب کرے آمین۔

یہ بھی پڑھیں: خادمین حج کی نوکریاں آگئیں، ابھی اپلائی کریں

Previous Post Next Post