ہیبت
ناد علی میں یہ قرینہ دیکھا
رقص
کرتا ہوا خشکی پر سفینہ دیکھا
جب
بھی مشکل میں لیا نام علی گھبرا کر
میں
نے مشکل کی جبیں پر بھی پسینہ دیکھا
شاعر: محسن نقوی
Keywords: Mohsin Naqvi, haibat e naad e ali, naad e ali, Mohsin
navi poetry, Mohsin Naqvi shayeri, urdu poetry, اردو
شاعری، نعت، شعر، شاعری،
Tags:
Poetry