دعا زہرہ کا گھر پہنچ کر پہلا انٹرویو، وڈیو دیکھیں

 

dua zehra sister interview


کمسن بچی دعا زہرہ کاظمی گھر پہنچ گئی ہے اور اس نے 9 ماہ پہلی رات اپنی بہنوں اور والدین کے ساتھ گھر میں گزاری۔ پہلے روز گھر میں خوشیوں جا سما تھا۔ دعا زہرہ کی ماں کی آنکھیں اشکبار تھیں اور بہنیں بھی دعا زہرہ کو دیکھتے ہی اس سے لپٹ گئیں۔ گھر پہنچنے کے بعد دعا زہرہ کی بہن کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا ہے۔ دعا زہرہ نے بہنوں جے ساتھ شام کا کھانا کھایا اور خوب باتیں کیں۔ دعا کی بہنیں اپنی بڑی گہن کو نو ماہ گھر میں دیکھ کر انتہائی خوش تھیں۔ 

دعا زہرہ نے عدالت سے گھر جاتے ہوئے انٹرویو میں کیا کہا، وڈیو دیکھیں

دعا زہرہ نے اپنی والدہ کو نو ماہ تک اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی ساری داستان سنائی۔ دعا زہرہ نے بتایا کہ کیسے اسے ظہیر اور نور منیر اپنے ہی والدین کے خلاف بیان دینے پر مجبور کرتے تھے۔ دعا زہرہ نے بتایا کہ وہ پہلے دن سے ہی گھر آنا چاہتی تھی لیکن نور منیر اس پر جبر کرتی تھی اور مجبور کر کے اپنے گھر میں رکھا ہوا تھا۔

دعا زہرہ کی بہن نے انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس نے ایک چھوٹی سی بلی بھی لے کر رکھی ہے جو وہ اب اپنی بہن کو تحفے میں دے گی اور دعا زہرہ ہی اس بلی کا نام رکھے گی۔ دعا زہرہ کے والد نے بھی انٹرویو میں شدید خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نو ماہ اپنی بیٹی سے دور رہا ہوں۔ اسی عدالت نے میرے خلاف فیصلہ دیا تھا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور آج اللہ نے کرم کردیا ہے اور میری بیٹی گھر پہنچ گئی ہے۔ دعا زہرہ کے والد اور بہن کا انٹرویو سنیں نیچے دی گئی وڈیو میں۔

Previous Post Next Post