ظہیر احمد دولہا بن کر دعا زہرہ کے گھر پہنچ گیا

 

ظہیر احمد دولہا بن کر دعا زہرہ کے گھر پہنچ گیا

دعا زہرہ اپنے والدین کے ساتھ ان کے گھر میں رہائش پزیر ہے اور ہنسی خوشی رہ رہی ہے لیکن ظہیر گینگ کی جانب سے تاحال انہیں تنگ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ظہیر اور نور منیر آئے روز نئے سے نیا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔ اب بھی ظہیر کو مینیج کرنے والے سوشل میڈیا سیل سے نیا پراپیگنڈہ جاری ہے۔ ظہیر گروہ کی رکن زنیرہ ماہم نے نئی وڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ظہیر احمد دولہا بن کر دعا زہرہ کے گھر پہنچ گیا ہے۔ اور یہ بھی شو کیا گیا ہے کہ ظہیر احمد سے دعا زہرہ کی شادی کیلئے مہدی کاظمی راضی ہوگئے ہیں اور اب دعا کی شادی ظہیر سے ہوگی۔ آپ کیلئے یہ وڈیو نیچے دی گئی ہے جسے آپ پلے کر کے دیکھ سکتے ہیں۔

دعا زہرہ کے حوالے سے اب زنیرہ ماہم اور ظہیر گروہ کے دوسرے یوٹیوبرز یہ پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ دعا زہرہ کی اصل شادی اب ظہیر کے ساتھ ہوگی۔ لیکن حقیقت کا اس دعوے سے کوئی تعلق نہیں۔ زنیرہ ماہم کی جانب سے جاری کردہ وڈیو کے تھمب نیل میں ایڈٹنگ کر کے ظہیر کو دولہا بنایا گیا ہے۔ اصل میں ظہیر نے دولہے والا کلا نہیں پہنا تھا بلکہ وہ اپنے وکیل کے ساتھ عدالت پیشی پر گیا تھا اور وہاں اس نے ایک انٹرویو دیا تھا اور اس انٹرویو کا سکرین شارٹ لے کر عوام کو دھوکا دینے کیلئے زنیرہ ماہم نے ایڈٹنگ کر کے ظہیر کو دولہا شو کروایا۔

خادمین حج کی نوکری کیلئے اپلائی کریں

دعا زہرہ کا تازہ ترین انٹرویو دیکھیں

دعا زہرہ اپنے گھر میں ہے، اپنے والدین کے ساتھ ہے اور انتہائی خوش و خرم ہے۔ نہ تو ظہیر کی اتنی ہمت ہے کہ دولہا بن کر وہاں جا سکے اور نہ ہی مہدی کاظمی ظہیر کے ساتھ بیٹی کی شادی کیلئے راضی ہوئے ہیں۔ یہ سب جھوٹا پراپیگنڈہ ہے۔ اور ظہیر نیکسس کے سوشل میڈیا والے عدالت میں دعا زہرہ کے ظہیر کے خلاف بیان کے بعد اپنا منہ چھپانے اور منہ پر لگی کالک مٹانے کیلئے ایسا جھوٹا بیانیہ بنا رہے ہیں۔

Keywords: dua zehra, dua zahra, dua zehra update, dua zehra news, dua zehra latest update, mehdi kazmi dua zehra, zaheer ahmed dua zehra, maria ali dua zehra, zunaira mahum dua zehra, news

Previous Post Next Post