دعا زہرہ شدید بیمار، ہسپتال میں وصیت لکھوا دی

dua zehra in hospital

دعا زہرہ کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شیلٹر ہوم میں اچانک دعازہرہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد اسے فورا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دعا زہرہ کے ہسپتال میں پہنچتے ہیں میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور رپورٹس کے مطابق دعا زہرہ مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ دعا زہرہ کی بیماری کا علاج انتہائی پیچیدہ اور مہنگا ہے۔ دعا زہرہ کے ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد ظہیر احمد بھی ہسپتال پہنچا اور اس کا مقصد صرف یہی تھا کہ کہیںض دعا زہرہ کو کچھ ہوجائے اور وہ آخری بیان میں سب کچھ سچ سچ نہ بتا دے۔

ظہیر احمد کے ہسپتال پہنچتے ہیں اس نے دعا زہرہ سے ملنے کی کوشش کی لیکن اسے ملنے کی اجازت نہ مل سکی۔ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی ظہیر احمد کے بعد ہسپتال پہنچے۔ یہاں سوال یہ بھی اٹھ رہا ہے کہ وہ کون ہے جس نے کمسن بچی کے والد سے پہلے اس کے اغوا کاروں کو بیماری کی اطلاع دی۔ یقنا شیلٹر ہوم میں کوئی شخص ظہیر گروپ کے پے رول پر ہوگا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا، جو پل پل کی دعا زہرہ کی خبریں ظہیر گروہ تک پہنچاتا ہے۔ ظہیر احمد ہسپتال میں تھا کہ مہدی کاظمی بھی وہاں پہنچ گئے، ظہیر احمد نے مہدی کاظمی سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن مہدی کاظمی نے صاف انکار کرتے ہوئے ظہیر کو دھتکار دیا۔

یہ بھی پڑھیں

ظہیر نے جج کے سامنے دعا زہرہ کی ویڈیوز نکال لیں

دعا زہرہ ہسپتال میں زیر علاج رہی۔ یوٹیوبر ماریا علی نے تازہ ترین ویڈیو میں ان رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ ماریا علی کے مطابق دعا زہرہ ایک مہلک مرض میں مبتلا ہو گئی ہے اور اب ایک ایک ایک دن اہم ہے۔ دعا زہرہ کو ابتدائی علاج کے بعد واپس شیلٹر ہوم منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس کے والدین اپنی بچی کو تکلیف میں دیکھ کر شدید دکھی ہوگئے ہیں۔ دعا زہرہ کی ہسپتال میں علاج ڈے متعلق ویڈیو دیکھیں

Previous Post Next Post