ظہیر نے جج کے سامنے دعا زہرہ کی ویڈیو نکال لیں

 

dua zehra case

دعا زہرہ نئے شکنجے میں پھنس گئی ہے اور اس نے والدین کے خلاف بیان دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ کمسن بچی نے والدین کے خلاف پہلا بیان ریکارڈ بھی کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دعا زہرہ ظہیر احمد اور نور منیر کے خلاف بیان دینے عدالت پہنچی لیکن وہاں پر ظہیر گینگ پہلے سے موجود تھا۔ ظہیر بھی وہیں پر تھا اور دعا زہرہ نے جب ظہیر کو دیکھا تو اس کی آنکھوں میں غصہ اور خوف ایک ساتھ نظر آنے لگا، سب کو معلوم تھا کہ دعا زہرہ ظہیر احمد کے کیس کے کفن میں آخری کیل ٹھونکنے جا رہی ہے لیکن عین اس وقت جب دعا زہرہ بیان ریکارڈ کروانے لگی تو ظہیر نے جیب سے فون نکال کر دعا زہرہ کو دکھاتے ہوئے اشارہ کیا۔

دعا زہرہ نے جیسے ہی موبائل دیکھا تو اس کے چہرے کا رنگ فق ہوگیا اور وہ فورا سہم گئی۔ دعا زہرہ کے ہاتھ کانپنے لگے اور اس کے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی۔ جب دعا زہرہ کے والدین خوش ہو رہے تھے جکہ آج بچی اپنے اغوا کاروں کے خلاف بیان دے کر گھر آجائے گی، عین اسی وقت دعا زہرہ نے بیان دیا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نہیں جانا چاہتی۔ ہر آنکھ میں حیرت ابھری اور ساتھ ہی دعا زہرہ کے والدین کا دل بیٹھ گیا۔ سب پریشان تھے کہ بچی اپنے والدین کے ساتھ جائے گی لیکن عین ٹائم پر کیا ہوا کہ بچی نے خود والدین کے ساتھ جانے سے انکار کردیا ہے؟ کچھ لوگوں نے ظہیر کو دیکھ لیا تھا جب وہ دعا زہرہ کاظمی کو موبائل دکھا رہا تھا۔

اب سب کو معلوم ہوگیا ہے کہ ظہیر نے موبائل دکھا کر جب اشارہ کیا تھا تو اصل میں اس نے بچی کو دور سے ایک اشارے سے ہی بلیک میل کر دیا تھا کہ اگر تم نے کوئی ایسی بات بولی جو ظہیر یا اسکے خاندان کے خلاف ہوئی تو وہ اسکی ویڈیوز اور تصاویر لیک کر دے گا اور دعا زہرہ کو کہیں منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ معروف یوٹیوبر ماریا علی نے اس حوالے سے تمام وڈیو ثبوت فراہم کر دیے ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

دعا زہرہ نے آج شام تک اپنے گھر پہنچ جانا تھا لیکن اس بلیک میلنگ کے بعد دیے گئے بیان نے کیس ہی بدل دیا ہے اور سب کو ظہیر گینگ کی طاقت کا اندازہ ہونے لگا ہے۔ آپ کی اس حوالے سے کیا رائے ہے؟ کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔

Previous Post Next Post